افغانستان کي جيل سے طالبان سميت سنگين جرائم ميں ملوث درجنوں قيدي فرار ہوگئے ہیں.
صوبہ سرِ پل کے گورنرعبدالجبار حق بين کے مطابق جمعرات کی رات جيل کي ديوار کے باہربم نصب کيا گيا.صوبائي گورنر کا کہنا ہے گارڈز کي فائرنگ سے تين قيدي ہلاک ہوئے ، کئي کودوبارہ پکڑ ليا گيا .گورنر نے کہا کہ فرار ميں کامياب ہونے والے 14 قیدیوں کي تلاش جارہي ہے. صوبائي کونسل ايک رکن عبدالغني کے کے مطابق بم جيل کے اندرقيديوں نے خود تيار کياتھا.
No comments:
Post a Comment