وفاقی حکومت نے ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کےلئے آئندہ 10 دنوں میں 13 ہزار 5 سو میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
فیصلہ اسلام آباد میں توانائی کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کی. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت خزانہ بجلی کی پیداوار میں اضافے کےلئے فنڈز فراہم کرے گی جبکہ بجلی پیدا کرنے والے اداروں کو 207 ایم ایم سی ایف گیس فراہم کی جائے گی۔ اجلاس میں صورتحال کی نگرانی کےلئے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا.
No comments:
Post a Comment