وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کمزور معاشی حالت اپنی جگہ لیکن نیٹو سپلائی کے حوالے سے قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا.
کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے نہ تو کسی سیاسی جماعت کے کہنے پر نیٹو سپلائی بند کی تھی اور نہ ہی وہ کسی کے کہنے پر اسے دوبارہ کھولیں گے.ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی صرف اسی صورت میں ہوگی جب امریکہ برابری کی سطح پر بات کرئے.
No comments:
Post a Comment