Wednesday, 6 June 2012

گیاری سیکٹر سے ایک اور فوجی کا جسد خاکی مل گیا


گياري  سیکٹر میں برف کے تودے تلے دبے ايک اور فوجي کا جسد خاکي مل گيا ہے.

 آئي ايس پي آر کے مطابق ملنے والے فوجي کي شناخت کي جارہي ہے، اور اب تک 8 لاشيں برفاني تودے کے نيچے سے نکال لي گئي ہيں. اس سے قبل کرنل تنوير کي لاش بھي نکالي گئي تھي. واضح رہے کہ 7 اپريل کو برفاني تودے کے گرنے سے 139جوان دب گئے تھے جنہيں پاک فوج نے حال ہي ميں شہيد قرار دیا تھا.

No comments:

Post a Comment