پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا حمزہ میزائل امریکی ڈرون طیارہ گرا سکتا ہے.
لاہوربار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قدیر کا کہنا تھا کہ پاکستان وسائل سے مالامال ملک ہے لیکن حکمرانوں کی نیت درست نہیں.انھوں نے کہا ک پاکستان کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی موجود ہے اور حمزہ میزائل کے ذریعے ڈرون گرایا جا سکتا ہے.ڈاکٹر قدیر نے کہا کہ اگر پاکستان ایٹم بم بنا سکتا ہے تو توانائی کے بحران پر قابو کیوں نہیں پایا جاسکتا.
No comments:
Post a Comment