Thursday, 7 June 2012

چودہ جون تک نیٹو سپلائی کی بحالی کا قوی امکان

 
پاکستان  کی جانب سے نیٹو سپلائی کو آئندہ ایک ہفتے کے دوران بحال کرنے کا امکان ہے اور اس کی متوقع تاریخ چودہ جون ہو سکتی ہے.

اسلام آباد میں ان دنوں امریکہ اور پاکستان کے درمیان حتمی پیکچ کے معاملے پر بات چیت جاری ہے.گزشتہ روز اسلام آباد اور واشگٹن میں ویڈیو لنک کے ذریعے نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے ٹائم فریم پر بات چیت کی گئی تاہم دونوں اطراف سے کوئی بھی اس حوالے سے  حتمی تاریخ بتانے کو تیار نہیں ہے.ایک سنئیر پاکستانی سفارتکارنے امکان ظاہر کیا ہے کہ  اس مہینے کی چودہ تاریخ تک سپلائی لائن بحال کی جاسکتی ہے.

No comments:

Post a Comment