Wednesday, 20 June 2012

القاعدہ کا انتہائی مطلوب راہنماء پاک ایران سرحد سے گرفتار


القاعدہ کے اہم ليڈر نامين ميزکھ کو پاک ايران سرحد سے گرفتار کر ليا  گیا ہے

فرانسيسي نژاد انتہائي مطلوب ليڈرکوحساس اداروں نے چھاپامارکرگرفتارکيا. عسکري ذرائع کے مطابق نامين ميزکھ کاشمار يونس الموريطاني کے قريبي ساتھيوں ميں ہوتاہے.يونس الموريطاني القاعدہ کے بيروني آپريشن کا ذمے دارتھا جسے کچھ عرصہ قبل سیکورٹی اداروں نے گرفتار کیا تھا.گرفتارموريطاني نے دوران تفتيش نامين کے بارے ميں اطلاع دي تھي.

No comments:

Post a Comment