جنوبي وزيرستان ميں جاسوس طيارے کے میزائل حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں.
ذرائع کے کے مطابق میزائل حملہ وانا کے قريب غوا خوا کے علاقے ميں کيا گيا اور 4ميزائلوں سے ايک گھر کو نشانہ بنايا گيا. ذرائع کے مطابق ميزائل حملے کے نتيجے ميں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے.
No comments:
Post a Comment