Saturday, 16 June 2012

لنڈی کوتل بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہوگئی

 
خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں ہونے والے  دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہوگئی ہے جبکہ تیس سے زائد زخمی ہیں.

 ذرائع کے مطابق بم ایک پک اپ ٹرک میں نصب کیا گیا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا.دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ زخمیوں کو لنڈی کوتل ہیڈکوارٹر پسپتال لایا گیا ہے جہاں کئی ایک کی حالت نازک ہے.

No comments:

Post a Comment