سپريم کورٹ نے ملک رياض کی ايک نجي ٹي وي چينل پر آف ايئر گفتگو کا نوٹس لے کر چيئرمين پيمرا سے فوٹيج طلب کر لي ہے.
واضح رہے کہ گذشتہ روز ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں نجی ٹی وی کے دو معروف اینکرز مہر بخاری اور مبشر لقمان بزنس ٹائیکون ملک ریاض کا طے شدہ انڑویو کرتے دکھائے گئے تھے.پروگرام کے وقفے کے دروان دونوں اینکرز ملک ریاض سے پوچھے جانے والے سوالات سے متعلق ٹیلی فون پر ہدایات لیتے رہے تھے.
No comments:
Post a Comment