وگرانے پٹروليم مصنوعات قيمتوں ميں کمي کي سمري وزارت پٹروليم کوبھجوادي ہے جس کے بعد سولہ جون سے قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے.
ذرائع کے مطابق اوگرانے پٹرول 10 روپے 46 پيسے في ليٹر سستا کرنے کي تجويز دي ہے. ذرائع نے مزيد بتايا کہ سمري ميں ڈيزل6.08 روپے، مٹي کاتيل5.26 روپے ، ايچ او بي سي11روپے75پيسے، لائٹ ڈيزل کي في ليٹر قيمت5.02روپے کم کرنيکي تجويز دي گئي ہے. قيمتوں ميں کمي کے حوالے سے حتمي اعلان کل ہوگا.
No comments:
Post a Comment