Tuesday, 12 June 2012

پشاور کے نواحی علاقے میں دھماکہ ،دو افراد جاں بحق


پشاور کے نواحي علاقے بڈھ بير ميں دھماکے سے دو افرا د ہلاک اور دو زخمي ہوگئے ہيں.

 ايس پي رورل کے مطابق دھماکا سابق رکن امن لشکر فہيم کي گاڑي کے قريب ہوا تاہم وہ گاڑي ميں موجود نہ تھے..دھماکے کے بعد قريبي اسپتالوں ميں ايمرجنسي نافذ کردي گئي ہے اور ہلاک اور زخميوں ہونے والوں کو منتقل کيا جا رہا ہے

No comments:

Post a Comment