Friday, 8 June 2012

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ایک نئے چیلنچ کے لیے تیار



بالی ووڈ ہیرو عامر خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ناممکن کا لفظ ان کی ڈکشنری میں نہیں."تھری ایڈئیٹ" میں کالج سٹوڈنٹ اور گجنی میں شاندار جسمانی لک کے بعد اب مسٹر پرفیکشنسٹ ایک نئے  چیلنچ کے لیے تیار ہیں.
میڈیا رپوٹس کے مطابق سنتالیس سالہ عامر خان یش راج کی آنے والی فلم دھوم تھری میں ایک جم انسٹریکٹر کا کردار ادا کریں گے جس کے لیے وہ باڈی بنانے میں مصروف ہیں.عامر خان کو اس رول کے لیے ایکٹر جیکی شیرف کے بیٹے "ٹائیگر" خصوصی تربیت دے رہے ہیں.رپورٹس کے مطابق عامر خان جسم کو مزید خوبصورت بنانے اور کچھ تکنیک سیکھنے کے لیے ایک امریکی ٹرینر کی خدمات بھی حاصل کریں گے.

No comments:

Post a Comment