قبائلي علاقوں ميں دو سال تک کامياب خدمات انجام دينے کے بعد ميجر جنرل عاصم سليم باجوہ نے اپنے پيش رو کي ريٹائرمنٹ پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائريکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال ليا ہے.
آئی ایس پی آر کے مطابق ميجر جنرل عاصم سليم باجوہ نے پاک فوج میں 1984 میں کمیشن حاصل کیا.انہیں گزشتہ ماہ ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کیا گیا تھا ،اس سے قبل وہ منگلا ميں 19ويں انفنٹري ڈويژن ميں جنرل آفيسر کمانڈنگ تھے. نیے فوجی ترجمان نے مختلف پشہ ورانہ ذمہ داريوں کي انجام دہي ميں بہترين کارکردگي کا مظاہرہ کيا ہے. 2007-08کے انتہائي پيچيدہ حالات ميں وہ چکلالہ ميں ٹرپل ون بريگيڈ کي کمان سنبھالے ہوئے تھے اور انہوں نے شاندار انداز سے خدمات سرانجام ديں. انہيں ٹرپل ون بريگيڈ سے دو ستارہ جرنيل کا پروموشن ديا گيا. جنرل باجوہ سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے ڈپٹي ملٹري سيکريٹري بھی رہ چکے ہیں

No comments:
Post a Comment