اٹھارہ کروڑ کی آبادی رکھنے والے ملک پاکستان میں صرف تیس لاکھ افراد ہی ایسے ہیں جو باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتےہیں.
مالی سال دو ہزار بارہ ،گیارہ کی بجٹ تقریر کے مسودے کے مطابق جی ڈی پی میںٹیکسوں کے ذریعے حاصل آمدنی کی شرح صرف 9.6 فیصد ہے.سیلز ٹیکس دینے والوں کی تعداد صرف ایک لاکھ ہے اس میں سے بھی کارپوریٹ ٹیکس دھندگان اور ودہولڈنگ ایجنٹس آدھا ٹیکس دیتے ہیں.فروخت کردہ اشیاء کو کم ظاہر کرنا یا بالکل ہی ظاہر نہ کرنا معمول بن گیا ہے.
No comments:
Post a Comment