کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے اور انڈکس 164.83 پوائنٹس تک گرنے کے بعد 13436.63 کی سطح پر آگیا ہے.
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 95.35 روپے اور قیمت فروخت 95.80 روپے ہے.دوسری جانب مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت اڑتالیس ہزار ایک سو اکہتر روپے ہے.
No comments:
Post a Comment