وزیر اعظم راجہ پرویز
اشرف نے کہا ہے
کہ بیل آؤٹ پیکچ
کے باجود سٹیل ملز
کی اصلاح کسی چیلنج
سے کم نہیں تاہم
ان کی اسے
دوبارہ سے منافع بخش
ادارہ بنایا جائےگا.
پاکستان
سٹیل ملز سے متعلق
اسلام آباد میں ایک
اعلی سطحی اجلاس کی
صدارت کرتے ہوئے وزیر
اعظم نے قومی ادارے
کی نئی انتظامیہ پر
اپنے اعتماد کا اظہار
کیا.وزیر اعظم نے
امید ظاہر کی ہے
چئیرمین میجر(ر) محمد
جاوید نے جس طرح
چند سال قبل سٹیل
ملز کو منافع بخش
بنایا تھا ،وہ دوبارہ
اسے ٹریک پرلے آئیں
گے.اجلاس کے دوران
بریفنگ دیتے ہوئے سٹیل
ملز چیف نے بتایا
کہ پہلے مرحلے پر
مل کی پیداوار 55 فیصد
کی جائے گی اور
2013 ء کے آخر تک
اسے 80 فیصد پر لایا
جائے گا.محمد جاوید
نے بتایا کہ پیداوار
کے لے مقامی لوہا
استعمال ہوگا جس کی
ذیادہ مقدار بلوچستان سے
لائی جائے گی.
No comments:
Post a Comment