Thursday 12 July 2012

چیلسی سٹرائکر ایشلے کول کی جانب سے جان ٹیری کے حق میں گواہی

.چیلسی سٹرائکر ایشلے کول نے نسلی تعصب کے مقدمے میں اپنے ساتھی کھلاڑی جان ٹیری کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ معاملہ عدالت تک نہیں آنا چاہے تھا.

عدالتی کاروائی کے دوران سٹرائکر کا کہنا تھا کہ نسلی تعصب ناقابل برداشت ہے لیکن اگر کسی نے ایسا کچھ کہا ہی نہ ہو تو پھر کیا کہا جائے?.عدالت میں چیلسی کے سابق منیجر مورینہو کا بیان بھی پڑھ کر سنایاگیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے دور میں جان ٹیری کا دیگر کھلاڑیوں کےساتھ رویہ ہمیشہ اچھا رہا.مورینہو کا کہنا تھا کہ فٹبالر کبھی بھی نسلی تعصب  کا شکار نہیں رہے..

No comments:

Post a Comment