Friday 13 July 2012

الیگز فرگوسن روبن وین پرسی کو یونائیٹڈ میں شامل کرنے کے خواہاں



 روبن وین پرسی کیجانب سے  آرسنل کے ساتھ معاہدے کی تجدید سے انکار کے بعد یونائیٹڈ باس الیگز فرگوسن کو قوی امید ہے کہ وہ ڈچ فٹبالر کو اپنے کلب میں شامل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے.
 

کہا جا رہا ہے کہ یونائیٹڈ باس  وین پرسی اور رونی پر مشتمل  سٹرائکرز کی مظبوط جوڑی بنانا چاہتے ہیں تاکہ آئیندہ برس پرئیمر لیگ ٹائٹل اولڈ ٹریفرڈ واپس لایا جا سکے.اگر چہ یونائیٹڈ کا رویتی حریف کلب مانچسٹر سٹی بھی وین پرسی میں دلچسبی رکھتا ہے تاہم آرسنل سٹرائیکر کو منیجر مینسینی کی روٹیٹنگ پالیسی پر کچھ تحفظات ہیں.

No comments:

Post a Comment