Wednesday 4 July 2012

نیٹو سپلائی کی بحالی کا باضابطہ نوٹفکیشن آج جاری ہوگا



کابینہ کی دفاعی کمیٹی کی منظوری کے بعد نیٹو سپلائی کی بحالی کا باقاعدہ نوٹفکیشن آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جاری کیا جائےگا.

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس  آج وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کی زیر صدارت ہوگا . اجلاس ميں کابينہ کي منظوري کے بعد نيٹو سپلائي کي بحالي کا نوٹفکيشن جاري کرديا جائے گا. یاد رہے کہ گزشتہ روز کابينہ کي دفاعي کميٹي کے اجلاس ميں نيٹو سپلائي بحال کرنے کا فيصلہ کيا گيا تھا. دوسری جانب  نيٹو ٹرک ڈرائيورز بھي نيٹو سپلائي بحال ہوجانے کے نوٹيفکيشن کا انتظار کر رہے ہیں.

No comments:

Post a Comment