Wednesday 4 July 2012

سنئیر ڈاکٹروں کا وفد آج وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کریےگا



 سنئیر ڈاکٹرز اور پروفیسرز کا ایک وفد  آج شام وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات کرئےگا.

ترجمان صوبائي محکمہ صحت کے مطابق ملاقات میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے حوالے سے بات چیت کی جائےگی.ترجمان کے مطابق لاہور کے تمام ٹيچنگ اسپتالوں کي ايمرجنسی وارڈز اور او پي ڈيز مکمل کام کر رہيں ہيں.ترجمان نے بتایا کہ  واک ان انٹرويوز ميں بڑي تعداد ميں نئے ڈاکٹر انٹرويو دے رہے ہيں جنہيں آج بھرتي کر ليا جائے گا.

No comments:

Post a Comment