Friday 13 July 2012

کیٹی ہولمز سے طلاق مں ٹام کروز کی سابقہ بیوی کا بھی کردار


جب سے ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز اور کیٹی ہولمز کے درمیان طلاق ہوئی ہے ،ان کی علیحدگی کے بارے میں نت نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں.
کچھ روز قبل کہا گیا تھا کہ طلاق کا تصفیہ جلد  طے  ہونےکے پیچھے چرچ آف سائینٹالوجی کا دباؤ کارفرما تھا .اور اب ٹام کی دوسری بیوی نیکلول کڈمین کے کردارکا بھی انکشاف ہوگیاہے.
! ایک امریکی میگزین نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کیڈمین اور ہولمز دو ہزار چھ سے ایک دوسرے کی دوست چلی آرہی ہیں.رپورٹ کے مطابق کیٹی ہولمز نے ٹام کروز سے طلاق لینے کے لیے بھی ان کی سابقہ بیوی سے مدد کی درخواست کی تھی.نیکول کڈمین نے بھی نبھائی دوستی، اور پولمز کو ٹام سے علیحدہ کرنے میں ان کی پوری پوری مدد کی.کڈمین نے ہولمز کی مدد کرنا یوں بھی فرض سمجھا، کیوں کہ بقول ان کے ،وہ خود بھی اس آگ میں جل چکی ہیں.45 سالہ کڈمین اور ٹام کروز کے درمیان گیارہ سالہ ازدواجی تعلقات کے بعد دوہزار ایک  میں طلاق ہوگئی تھی

No comments:

Post a Comment