Sunday 8 July 2012

لانگ مارچ والے اسلام آباد آئے تو گرفتار کریں گے،رحمن ملک کا انتباہ


مشير داخلہ رحمان ملک نےنے کہا ہے کہ لانگ مارچ کرنے والوں کو نہيں روکيں گے البتہ کالعدم تنظيم سے وابستہ افراد اسلام آباد آئے تو انہيں گرفتار کيا جائے گا.

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشير داخلہ کا کہنا تھا کہ جمہوريت ميں ہر ايک کو مارچ کرنے کا حق ہے،لانگ مارچ کرنيوالوں کو سيکيورٹي فراہم کريں گے. انہوں نےدفاع پاکستان کونسل کو انتباہ کیا کہ  اگر کالعدم تنظيموں سے وابستہ افراداسلام آباد آئے تو انہيں گرفتار کيا جائے گا.

No comments:

Post a Comment