Wednesday 4 July 2012

کسٹم حکام کو نیٹو سپلائی کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات



مشيرداخلہ رحمان ملک نے چمن کے کسٹمز حکام کو نیٹو سپلائی کھولنے کےلیے  تمام انتظامات مکمل کرنيکي ہدايت جاری کردی ہیں
کسٹم حکام کے مطابق انھیں نیٹو سپلائی کی بحالی کے سلسلے میں وزارت داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے دو الگ الگ فیکس پیغامات موصول ہوگئے ہیں. دوسری جانب چيئرمين پورٹ قاسم اتھارٹي کے مطابق کسٹم اجازت کے بعد نيٹوکنٹينرزکوبندرگاہ سے نکلنے کي اجازت دے دی گئی ہے  تاہم کنٹينرز کو بندرگاہ سے نکلنے کيليے ڈيمرج ادا کرنا ہوگا

No comments:

Post a Comment