Wednesday 11 July 2012

افغانستان سے کیسے نکلیں؟؟امریکی حکام کو مصیبت پڑ گئی


امریکہ نے آج سے دس سال قبل افغانستان آتے ہوئے یہ نہیں سوچا ہو گا کہ وہاں سے واپسی کب اور کیسے ہوگی تاہم اب امریکی حکام اس حوالے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں.
 

امریکی نائب وزیر دفاع ایشٹن کارٹل  نے کہا ہے کہ امریکی افواج کو افغانستان سے نکلنے کے لیے اربوں ڈالرز درکار ہونگے

پینٹاگان میں افغانستان سے انخلاء کےمنصوبے کے نگران کے طور پر  Ashton Carte نے اپنی پہلی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے افواج کو نکالنا عراق سے انخلاء کی نسب ذیادہ مشکل کام ہوگا.ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ابھی جنگ جاری ہے،راستے ناہموار، سڑکیں خراب اور پھر کراچی پورٹ تک ایک طویل سفر ہے. لینڈ لاک افغانستان سے کراچی پورٹ تک ایک ہزار میل کا فاصلہ دشور گزار اور خطرناک سڑکوں پر طے کرنا ہوگا
.

No comments:

Post a Comment