Wednesday 25 July 2012

کراچی پولیس کا خطرناک ٹارگٹ کلر کو پکڑنے کا دعوی




کراچی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے خطرناک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے.
ایس ایس پی عامر فاروقی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے کنواری کالونی،منگوپیر کے علاقوں میں چھاپے مارے اور نزیداللہ مسعود نامی ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا.نزید اللہ مسعود کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ سی آئی ڈی کانسٹیبل خان محمد سمیت دو افراد کو قتل کرنے میں ملوث ہے.پولیس نے نزید اللہ مسعود کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی بھی کیا ہے.

No comments:

Post a Comment