Tuesday 3 July 2012

ٹارس کے لیے آج کا دن کیسا ہوگا؟



ڈئیر ٹارس! آج دماغی صلاحیتیں اپنے نکتہ عروج پر رہیں گی اس لیے آپ کوئی بھی منفرد اور تخلیقی کام کرنا چاہیں، تو اس کے لیے آج کا دن بہترین رہے گا.


آج آپ نئے دوست بنانے کے ساتھ ساتھ نئے مشاغل اور مصروفیات سے بھی لطف اندوز ہونگے.اپنے دل و دماغ کو کھلارکھیے اور جو کہنا چاہتے ہیں وہ بلا جھجک کہہ ڈالیے.

No comments:

Post a Comment