Tuesday 3 July 2012

نئی حج پالیسی لاہور ہائی کورٹ میں چلینج


نئی حج پالیسی کو ایک درخواست کے ذریعے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے

درخواست گزار منیر احمد نے موقف اختیار کیا کہ  نئی حج پالیسی میں من پسند افراد کو کوٹہ دیا گیا ہے.درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ایسی کمپنیوں کو بھی کوٹہ دیا گیا جو ٹیکس نادہندہ تھیں.تاہم بعدازاں عدالتی حکم ہر مذکورہ کمپنیوں نے چھتیس کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کرادیا.درخواست گزار کے خیال میں اس طرح کے اقدامات سے حج پالیسی میں میریٹ کی خلاف ورزی ظاہر ہوتی ہے لہذا اسے کالعدم قراردیا جائے.

No comments:

Post a Comment