Tuesday 3 July 2012

کینسر کے لیے آج کا دن کیسا ہوگا؟




کینسر! اپنے راستے اور منزل کا انتخاب خود کیجیے اور پھر مستقل مزاجی کےساتھ اسی طرف بڑھتے چلے جائے.کوئی شخص آپ کو عمل پر اکسا سکتا ہے مگر یہ بہتر ہے کہ آپ دوسروں کے بجائے اپنے اندر سے تحریک لیں.البتہ دوسروں کو حوصلہ افزائی سے آپ کی خوابیدہ امنگوں اور خواہشات کو نئی جلا مل سکتی ہے جو بالآخر آپ میں تحرک کا باعث بن جائے گی.

No comments:

Post a Comment