Friday 6 July 2012

رحمن ملک نے وصیت لکھ دی ،اسلام آباد میں دفن ہونے کے خواہشمند


دوہري شہريت رکھنے کے الزام نے مشير داخلہ کو اتنا ستايا ہے کہ وہ ہر وقت برطانوي شہريت ترک کرنے کا يقين دلاتے رہتے ہيں. اسي کوشش ميں رحمان اپني خفيہ وصيت کو بھي منظر عام پر لے آئے ہيں.
 

پارليمنٹ ہاوس اسلام آباد کے باہر ميڈيا کے سامنے  اپني وصيت کا ايک نکتہ بتا تے ہوئے مشير داخلہ  نے بتایا کہ وہ  اسلام آباد ميں دفن ہونے کے خواہش مند ہيں. انہوں نے کہا کہ وہ اپنی وصیت میں لکھ چکےہیں کہ وہ وفات کے بعد اسلام آباد میں دفن ہونگے

No comments:

Post a Comment