Sunday 8 July 2012

پریرا نے پاکستانی ٹاپ آرڈر کی دھجیاں اڑا دیں


سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم ایک مرتبہ پھر مشکلات سے دوچار ہے اور 81 رنز پر اس کے چار مستند بیٹسمین آؤٹ ہوکر پولین لوٹ چکے ہیں.

آج ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان مہیلا جے وردنے نے پاکستان کو بیٹنگ دعوت تھی.کولمبو کے برعکس یہاں ان کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور سری لنکن سیمرز نے 54 رنز پر حفیظ، توفیق ،یونس خان اور اظہر علی کو پویلین واپس بھیج دیا.توفیق عمر نے 29 اور حفیظ نے 22 رنز سکور کیے جبکہ اظہر علی اور یونس خان کو صفر کی خفت کا سامنا کرنا پڑا.سری لنکا کی طرف سے پریرا نے تین جبکہ کولیسیکرا نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا.کھانے کے وقفے پر مصباح الحق دس اور اسد شفیق 12 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے.

No comments:

Post a Comment